مختصر مگر پر اثر || اقوال زریں || Quotes in Urdu

مختصر مگر پر اثر || اقوال زریں || Quotes in Urdu


مختصر مگر پر اثر 


مُخلص بنو تمہارا بھی ایک مقام ہوگا۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


اچھا کردار انسان کا وہ حُسن ہے 

جسے زوال نہیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


 سب کُچھ عارضی ہے اور یہی سچائی ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


اور پھر ہر تکلیف کا آخری حل سجدہ ہوتا ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے بعد بھی قاٸم رہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


‏ہمیشہ یہ دکھاوا کریں کہ آپ ٹھیک ہیں چاہے زندگی آپ کو کتنی ہی مشکل میں ڈالے۔ رازداری دوسروں کے رحم کرنے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


پَر پرندوں کے ہی اچھے لگتے ہیں اگر انسان کے نکل آئیں تو پھر وہ بربادی میں عروج پر پہنچتا ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


غلط فہمیاں دُور نہ کی جائیں تو وہ نفرتوں میں بدل جاتی ہیـں دوستی کی کشتی میں پہلا چھید غلط فہمی کا ہوتا ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


‏اگر کوئی کہتا ہے کہ مجھے کسی چیز کی کوئی پرواہ نہیں ، تو یاد رکھیے ، اصل میں وہ شدید ڈیپریشن کا شکار ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


مسلسل اہميت اور عزت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بدمزاج رہیں تو رہنے کی بہترین جگہ حدود ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


انسان تب ‏شکست کھاتا ہے جب اُس کے درد اُس کے دل سے نکل کر چہرے پر نمودار ہونے لگتے ہیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


راستے پر عورتوں کو بار بار گھورنا چھوڑ دیں کیونکہ ان میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں ہے جو گھر میں ماں، بہن یا بیٹی میں نا ہو۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


لوگ تعریف کی اینٹیں تھمائیں تو انہیں توڑ دینا ، انہیں جوڑتے ہوئے کوئی دیوار تعمیر مت کرنا ، ورنہ وہی دیوار حائل ہو جاتی ہے ، رب کے اور بندے کے درمیان۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


ہمارے لوگ اتنے دین دار ہیں کہ چوری کے مرغے کو بھی تکبیر پڑھ کر حلال کرتے ہیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


پانچ چیزیں ایک عورت میں ہوں تو وہ صرف گھر نہیں، پوری نسل سنوار دیتی  ہے۔

(1) ٹھنڈا دماغ (2) میٹھی زبان (3) نرم دل (4) قوّتِ برداشت (5) رشتوں اور مذہب سے ایماندار


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


تنگدستی میں سخاوت کرنا غصے میں سچ بولنا اور طاقت ہوتے ہوئے معاف کرنا بہترین نیکی ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


اللہ تعالیٰ بہترین کرے گا یہ وہ الفاظ ہیں جس سے انسان کی آدھی پریشانی دور ہو جاتی ہے آپ کسی کا مسئلہ حل نہیں کر سکتے کم از کم یہ تو کہہ سکتے ہیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


خدا کی راہ میں کوشش کرو اور کبھی پیچھے نہ ہٹو کیونکہ خدا نے تم سے کوشش مانگی ہے نتیجہ نہیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں بلکہ ہمارے ساتھ جڑے لوگوں کی پہچان کروانے آتی ہیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


کچھ لوگ آپ کے جذبات کے ساتھ اتنی چالاکی سے کھیلتے ہیں کہ آپ  ہر چیز کے لیے خود کو ہی قصور وار سمجھتے ہیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


برا وقت برے لوگوں سے بہتر ہوتا ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


عادت بھی بدل جاتی ہے ضرورت بھی بدل جاتی ہے فِطرت اور خصلت نہیں بدلتی۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


*باغی اور غلام میں فرق*

اگر آپ سینہ تان کر غلط کو غلط کہہ سکتے ہیں تو آپ باغی ہیں غلام نہیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


*‏خاموشی بہترین عبادت ہے*

آپکی ایک چپ دوسروں کے سکھ کا باعث بن سکتی ہے تو ہمیشہ چپ کو ترجیح دیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


ایسا مومن دوست تلاش کرو، جو اللّٰہ کی اطاعت میں آپ کی مدد کرے۔ آپ کو خیر پر ابھارے، شَر سے ڈرائے۔ آپ کو اس سے جب بھی پہنچے، خیر ہی پہنچے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


ہر جگہ خود سے جڑے  لوگوں پہ بے وجہ کا حق جتانا چھوڑ دو ، سکون میں رہو گے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


اور پھر آخرکار ہر اِنسان ريپليس ہو ہی جاتا ہے ، کبھی دِلچسپی ختم ہو جانے پر تو کبھی کہیں اور دِلچسپ لوگ مِل جانے پر۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا بہترین انسانی خصوصیات میں سے ایک ھے اس سے عاجزی پروان چڑھتی اور تکبر کمزور ھوتا ھے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


بات کرنے کے لئے وقت اور موڈ کی ضرورت نہیں ہوتی بس دل میں اہمیت ہونی چاہیئے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


_انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں ، بلکہ بازار میں تجارت ،دفتر میں ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویہ سے بھی لگایا جاتا ہے *_


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


زہر کا بھی اپنا حساب ہے مرنے کیلئے تھوڑا سا اور جینے کیلئے بہت سارا۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


گرتے ہوئے آنسو اور ٹوٹے ہوئے دل کی قدر تو بس اللہ ہی جانتا ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


وہ جو پتھر سے پانی نکال سکتا ہے، وہ اپنے بندہ کے لیے وسیلہ بنا ہی دیتا ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب ٹھيک نہيں ختم ہو جاتا ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


ہمارے لیے ادھار لے کر، پیسہ لگا کر، مشکلات برداشت کرکے فیشن کرنا آسان ہو گیا اور مفت میں نیکیاں کمانا اور سنت پہ عمل کرنا صرف مشکل ہی نہیں ناممکن ہو گیا۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


نماز پڑھنے والے وینٹیلیٹر لگا ہو پھر بھی پڑھ لیتے ہیں، نہ پڑھنے والے ہٹے کٹے ہو کر بھی چھوڑ دیتے ہیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


اللّٰہ کی محبت میں گرنے والے آنسو کے ایک چھوٹے سے قطرہ میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہوں کو مٹانے کے لیے کافی ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


دنیا والوں کی فکر مت کرو کوئی قبر میں آکر تمہارا حساب نہیں دینے والا۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


جاہل ہونے کے لیے ان پڑھ ہونا ضروری نہیں، جہالت ایک طرزِ عمل ھے جسے کوئی بھی اختیار کر سکتا ھے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


لوگ سوچتے ہیں کہ اگر وہ کہیں اور رہنے چلے جائیں تو وہ خوش ہو جائیں گے لیکن یہ بالکل غلط ہے کیونکہ آپ جہاں بھی جاتے خود کو ساتھ لے جاتے ہیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


لوگوں کے خلوص اور محبت کو انکی کمزوری اور بیوقوفی مت سمجھیں،ورنہ ایک دن  آپ خلوص اور محبت کو تلاش کریں گے اور دنیا آپکو بیوقوف کہے گی۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


 زندگی اچھے اخلاق اور بہترین لہجے کی محتاج ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


پہلے کبھی فرعون ہوتا تھا تو کبھی نمرود ہوتا تھا لیکن ہم ایسے دور میں پیدا ہوئے ہیں جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


اپنے سے وابستہ لوگوں کی قدر کریں جو آپکی تمام تر کوتاہیوں کے باوجود آپ سے محبت کرتے ہیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


کہیں ایسا نہ ہو کہ انا اور خود غرضی میں ہم ایسے لوگ کھو دیں جن کا خلا کوئی نہ پُر کر سکے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


خود کو سب سے بہتر سمجھ لینا یہ اک ایسی بیماری ہے جو انسان کو کسی قابل نہیں چھوڑتی۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


اکیلا ہونا اور اکیلا رونا انسان کو بہت مضبوط بنا دیتا ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے. کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا. کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں. محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کر سکتے ہیں، لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


سب سے مشکل احساس جہالت کے ماحول میں باشعور کی زندگی ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب ٹھيک نہيں ختم ہو جاتا ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


ہمارے بازار جھوٹ، خیانت، دھوکہ، فریب اور ملاوٹ کے اڈے ہیں مگر لکھا وہاں ہر جگہ ہوتا ہے جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


والدین اگر بیٹیوں کو جہیز کی بجائے ہنر مندی سیکھا دیں تو بہت بڑی نیکی ہو گی...یقین مانیں جیب خرچ کا ڈائریکٹ تعلق رسپیکٹ سے ہے۔



💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚

پہلے مسلمان اپنے عمل، کردار سے دین کا پرچار کرتے تھے اور اب ہر دکان پر چندے کے ڈبے رکھ کر دین کی خدمت دی جا رہی ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


‏غلط راستوں سے گزرنے والا بدنام ہو جاتا ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نا ہو ، چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے زیادہ خوبصورت ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


‏کہتے ہیــــــــں ... کہ  کچھ باتیں ... کان لگا کر نہیـــــــــں ... سنی جاتیں ... اِنہیـــــــــں دل لگا کر ... سننا پڑتا ہے ..........!!!۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


‏بے تکلفی ... سچائی ... اور اعتبار ... ایسا راستہ ہے ... جہاں بہتـــــــــ کم انسان چلتے ملیں گے ........!!!۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


 ‏جبــــــــ لفظوں کے ہاتھوں میــــں ... سخت لہجے کا اسلحہ تھما دیا جائے ... تو یہ انسان کے وجود کو چھلنی کرنے میــــں ... کوئی کسر نہیــــــــں چھوڑتے ........!!!۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


لوگ منافقت کو فن سمجھتے ہیں حالاں کہ یہ کم ظرفی ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚

اس زندگی میں سب کچھ عارضی ہے خوشیاں، غم، محبت، نفرت، ہنسنا، رونا حتیٰ کہ یہ زندگی بھی۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


الله تعالیٰ کا بنایا ہوا ہر شخص مکمل اورخوبصورت ہے خامی اورکمی تو ہمارے اخلاق اور رویوں میں ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


جِن سے ایک بار ، دھتکار مِلے اُن کے پاس پلٹ کر جانے کا  جُرم نہیں کرنا چاہیے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں سب سے بڑا تماشہ منافقت کا ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


جو شخص اپنے بیٹے سے غافل ہے، وہ گھر میں مستقبل کے ایک ممکنہ مجرم کو پال رہا ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


زندگی بدلنے کے لیے لڑنا پڑتا ہے اور آسان کرنے کے لیے سمجھنا پڑتا ہے۔ وقت آپ کا ہے، چاہو تو سونا بنالو یا چاہو تو سونے میں گذار دو۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے اگر کوئی نا ملے تو خود بن جائیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


ڈگریاں در حقیقت تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ہیں ورنہ علم تو وہی ہے جو عمل سے ظاہر ہو۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


اس نے کہا وہ صبح سے توبہ کرے گا وہ سویا تو پھر اسکی صبح نہ ہوئی۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


اپنے دل کو رنج و تکلیف پہنچانے سے بہتر ہے جو آپ کے قابل نہیں ان سے بات اور انکا ذکر کسی نہ کیا کریں*۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


روشنی کی امید رکھو مگر امیدوں پر زندگی مت گزارو۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


انا سے پرہیز کیجۓ جس طرح لیموں کی ایک بوند ہزاروں لیٹر دودھ کو برباد کردیتی ہےاسی طرح انسان کی انا بھی اچھے سے اچھے رشتے کو برباد کردیتی ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


واٹس ایپ ہو یا زندگی لوگ ہمیشہ سٹیٹس ہی دیکھتے ہیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


‏خود کا مقابلہ کسی سے نہ کرو، آپ جیسے ہو بہترین ہو۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


اگر آپکی زندگی میں کوئی

ایک بھی آپ کو سمجھنے والا ہے

تو آپ خوش قسمت ہیں*۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


نظریں  اللّہ پر رکھیں، اور اپنی روح کے باغ میں صبر کی کھیتی کاشت کریں بےشک اسکا بیج کڑوا ہے لیکن  پھل میٹھا ہے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


پیسہ وہ واحد تلخ حقیقت ہے جب پاس ہو تو تب سب کچھ اچھا لگتا ہے اور اگر پاس نہ ہو تو سارے رشتوں کی چاشنی بھی زہــر لگنــے لگتی ہــے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


جب کسی کی بدنصیبی عروج پر ہوتی ہے تب ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے💔۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


کچھ انسان بچھو طبیعت کے مالک ہوتے ہیں آپ ان سے چاہے جتنی مرضی نیکی کرلیں آخر کار وہ ڈنگ ہی ماریں گے اور یہی ان کی فطرت۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


‏اپنے کپڑے اور جوتے ... کسی خاص مواقع کے لیے رکھنا بند کر دیں ... جبــــــــ بھی ہو سکے پہنیں ... آج کل زندہ رہنا بھی ... ایکــــــــ خاص موقع ہے .......!!!*۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


 انسان سخت مزاج کب بنتا ہے جب لوگ اس کی نرمی کا غلط فائدہ اٹھا چکے ہوتے ہیں♥️** ۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


لوگوں کے ساتھ نیکی کرتے رہیں اس  انتظار میں نہیں کہ وہ آپکی نیکی لوٹائیں گے بلکہ اس عقیدے کے ساتھ کہ اللّٰہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ھے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


راستے پر عورتوں کو بار بار گھورنا چھوڑ دیں کیونکہ ان میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں ہے جو گھر میں ماں، بہن یا بیٹی میں نا ہو۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


اگر تمھاری عبادت تمھیں برائیوں سے نہیں روکتی تو پھر وہ عبادت نہیں عادت ھے یا پھر دکھاوا ھے۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


جن کو آپ سے تعلق رکھنا مشکل لگ رہا ہو کوشش کریں ان کی یہ مشکل خود حل کر دیں اکیلے خوش رہیں۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں ساتھ نہیں ہوتے نظر بھی نہیں آتے لیکن انکی چاہت انکا خلوص اور انکی باتیں تا عمر ہماری سوچ میں ہمارے الفاظ میں اور زندگی کے ہر پہلو میں مہکتے ہیں اچھے اخلاق والے لوگ ہمیشہ کے لیے دل میں بس جاتے ہیں


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


 دُنیا ایک دھوکا ہے جو اسمیں آگیا وہ بہت بری طرح دھنس جاتا ہے جسنے جان لیا اور اسکے دھوکے سے بچتا رہا کامیاب رہا۔


💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚


Post a Comment

0 Comments