🦋🌸🖇️
*یہ سوچ کر زخموں کو جگہ دی دل میں*
*کہ گھر آئے مہمان کو نکالا نہیں کرتے*
🤍🌺🖤
*اُداس کرے گا مُجھے ساری عُمر!!💔😖*
*تیرا یوں کُچھ دِن مُجھ سے رابطہ کرنا😖♥️
*نہیں ہے شکوہ مجھے کسی کی بے رخی پر💔*
*شاید ہم ہی نہ تھے دلوں میں بسنے کے قابل🪦*
*سـزا بـن جـاتـی ہـے گـزرے____وقـت کـی یـادیـں!💔😔*
*نا جانے کیوں مطلب کے لئے مہربان ہوتے ہیں لوگ!* 😔
*😍تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری🖇️🙈💕*
*بتاؤ نہ تم عشق کرتے ہو یا_____________ علاج😘🙈❤️*. 💕
کبھی آؤ تو اس شخص سے ملواؤں تم کو
جو ہنستا تو بہت ہے، مگر خوش نہیں رہتا😏🖤
دنیا میں مخلص چیز دھوکہ ہے🥀🍁
جو دل لگا کر دل سے دیا جاتا ہے💔💯
*_ختم ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رابطے ان لوگوں سے بھی ۔۔😔_*
*_جن سے مل کر لگتا تھا یہ زندگی بھر ساتھ دیں گے 💔_*
*میری سب حسرتوں میں اول ہے*
*میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہونا*😭❌
اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیے
دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد😪😥
دو ہی منزلیں ہیں انسان کے کردار کی
یا دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا🦋🎀🙂🍁
ایک شخص پاس رہ کر بھی سمجھا نہیں مجھے
اس بات کا افسوس ہے شکوہ نہیں مجھے😍🔐❤️
میری ہنسی میری مسکان ہو تم
*میرے لیے سکون کا دوسرا نام ہو تم ..😔
*میرا عشق لے گیا مجھے خدا کے قریب*❤️
*تجھے پانے کی ضد میں میں نے سجدے بڑھا دیۓ*
✨♥️✨
سیکھ تھوڑی منافقت ورنہ💔
لوگ دیوار سے لگا دیں گے💯🥹
*محبت سے فرصت نہ ملی ورنہ🖇️🥹💔*
*کر کے بتاتے نفرت کہتے کسے ہیں🖇️💔💔*
ہم با وفا تھے اسلئے نظروں سے گر گئے
شاید انکو تلاش تھی کسی بے وفا کی
_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....
_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..💔🎭
اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے
0 Comments
Please don't share any spam message in comment box.