2 line poetry || Poetry in Urdu || Sad Poetry || Sad Love Poetry

2 line poetry || Poetry in Urdu || Sad Poetry || Sad Love Poetry


2 line poetry || Poetry in Urdu || Sad Poetry || Sad Love Poetry  


  یہ جو ہر کِسی پر تُم مرتے ہو 

اِسے فطرت کہوں یا عادت


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»

 کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو

افسوس پھر بھی اکیلے ہو


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


قیامت خیز ہیں آنکھیں تمھاری

تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی

جو لوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں 

سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


محبت میں اجڑے لوگ، یقین کیجیے

کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


‏میں نے دیکھا ہے دل دُکھنے سے

‏چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 بہت____بد لحاظ، بہت_____بدتمیز ہوں میں

لیکن سمجھنے والوں کو بہت عزیز ہوں میں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


کتنی تہذیب سے بیٹھا ہوں آج نظریں جھکا کر

کبھی سوچا نہ تھا زندگی مجھے اتنا اداس کرے گی

 

««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 ‏روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر

فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 

اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرنا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 اُسکی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے

اُس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


مخالفوں سے ممکن ہے دوستی دوبارہ

مگر منافقوں سے اتحاد اب نہیں کرنا۔۔


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 یہ_آوارگی_بھی_تیری_عنایت_ہے

ڈر_سا_لگتا_ہے_اب_سدھر_جانے_سے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 یہ عَرض وَرض ! آپ کی شایانِ شاں نہِیں 

آپ جانِ سحر ہیں حُکُم کِیا کریں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ

زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


چومنا مقصود ہو تو نظروں سے ہی چوم لیاکرتےہیں

یوں ہونٹ لگا کرکسی کے دامن کو داغ دار نہیں کرتے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


اذیتوں کے تمام نِشتر میری رگوں میں اُتار کر وہ

بڑی محبت سے پوچھتا ہےتمہاری آنکھوں کو ہوا کیا ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں

جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


شہنشاہی نہیں فقیری دے مولا

ہم نے دنیا پر نہیں دلوں پہ راج کرنا ہے⁦⁩

««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 ہماری محبت کی نزاکت سے ابھی نا واقف ہو تم

ہم اسے جینا سکھا دیتے ہیں جسے مرنے کا شوق ہو


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 لکڑی سڑے تے کوئلہ ہووے 

جے کوئلہ سڑے تے سواہ

ہجر تیرے وچ سڑ گئے سجناں

وے میں نہ کوئلہ، تے نہ سواہ


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


فرض کرو تم میرے ہو

اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»» 


ہم غریب اچھے ہیں دنیا دار لو گوں سے وصیؔ

ہم اپنے خواب ضرور توڑتے ہیں کسی کا دل نہیں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 وہ تو یُونہی حُلیہ بِگاڑے پِھرتی ہوں 

سنورنے پہ آ جاؤں تو قیامت لگتی ہوں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


بہت سخی ہے یہ بازار محبت 

 یہاں قدم قدم پر درد ہی درد ملتا ہے 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب

ایسا ہی کچھ عقیدہ رکھتے ہیں ہم آپ کے لئے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


میں برأ ہوں تو برأ رہنے دو

تم نے کون سا اپنا دلہا بنا لینا ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 چار دن آنکھ ___ میں نمی ہوگی 

مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی ⁦


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 ‏تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں

ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


مجھے تم سے محبت ہے مگر میں کہہ نہیں سکتا 

مجھے تیری ضرورت ہے مگر میں کہہ نہیں سکتا 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


شکوں ہوا غارت اور یہ راتوں کی نیندیں بھی 

یہ سب تیری بدولت ہے مگر میں کہہ نہیں سکتا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


مسکرا کے چھپا لیتے ہیں______غم اپنا

اور لوگ ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 سـزا بـن جـاتـی ہـے گـزرے____وقـت کـی یـادیـں

نا جانے کیوں مطلب کے لئے مہربان ہوتے ہیں لوگ


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


میں آ ج بھی شطرنج اکیلے کھیلتا ہوں کیونکہ

دوستوں کے خلاف چال چلنا مجھے نہیں آ تا۔


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


میں خَیال ہو کِسی اور کا

مُجھے سُوچتا کُوئی اور ہے

میں نَصیب ہُو کِسی اور کا

مُجھے مَانگتا کُوئی اور ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


میں جون کو پڑھتا ہوں

مجھے لوٹ کر نہیں آنا

تم غالب پڑھتی ہو

منا لینا مجھے 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے

خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»» 


توں بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے

میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


میرے دل کے ٹانکے اُدھیڑ کر..

سُنا ہے گھر میں درزن بنی بیٹھی ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


زندگی نے مجھے مار ہی دیا 

موت تو صرف دیکھتی رہ گئی


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


اسے خاموشیاں پسند تھیں

سو ہم نے کفن اوڑھ لیا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 اداسی روح کو نوچ رهی ھے

دعا کرنا اب تو مر جاؤں میں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 میں دوسروں کو درس دینے والا لڑکا 

 خود ایک نامحرم کی محبت میں برباد ہو چکا ہوں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 اتنی تو عمر بھی نہیں گزاری ہم نے

جتنے صدمات اٹھائے پھرتے ہیں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 احساس ہوگا تجھے اس دن میری وفا کا 

 جب لوگ کہیں گے مر گئی جو تم پہ پہ مرتی تھی


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


ہزار بار دیکھوں تب بھی من نہیں بھرتا

وہ حد سے بڑھ کر بے حد حسین ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے

میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 ﺗﻢ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺗــــــــــ ﮐﺮﺗـــﮯ ﮨﻮ ﻣـــﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻭﺍﺭ ﺩﻭﮞ تم ﭘﺮ

ﻣﺠﮭــــــــﮯ ﻋﺸـــــــﻖ تم ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 جس دن میری آنکھوں نے تمہارے نام پربھیگ جانا چھوڑ دیا

اُس دن میں تمہیں اپنے سارے درد معاف کر دوں گی


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 ‏میرے نام پہ رکھ کے اپنے بیٹے کا نام

وہ سمجھتی ہے کفارہ ہو گیا ادا بیوفائی کا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


اتنا نہ ہو قریب کہ اربابِ غم نہیں اچھے 

ہماری شاعری تو اچھی ہے مگر ہم نہیں اچھے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


رلا گیا نہ وہ شخص 

وہ جو کہتا تھا بہت ہنستے ہو تم 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 کچھ دل فریب لوگ تھے ۔۔۔

جن سے ہم دل امید لگا بیٹھے تھے ۔۔۔


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا وہ شـــخص

 جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 ‏تیرے جانے کے بعد لوگوں نے

تیرے ذکر سے مارا ہے مجھے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


مجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا 

پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 آئے تھے میرے دل میں بڑے راستوں سے ہو کر 

جب ملا نہ راستہ جانے کو تو دل ہی توڑ گئے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


تیرے بغیر بهی میں جیتا تو رہوں گا لیکن

سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 میری اس مسکراہٹ پر کاش یہ وقت رک جائے

وہ عمر بھر دیکھے اور عمر کم پڑ جائے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 ‏ یہ میرا ظرف ہے کہ تجھے سر آنکھوں پہ رکھنا چاہا

 یہ تیرا ظرف ہے کہ تو نظروں سے گرتا گیا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


ہاں چاند تو آپ لوگوں کا محبوب ہے

آسمان پر تو شفيق لٹک رہا ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 کسی کو کسی کے اندر کا دکھ نہیں معلوم

 لوگ ہنستے ہوئے چہرے پہ مر جاتے ہیں 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 کرتا تو ہے وہ یاد مجھے چاہت سے مگر

ہوتا ہے یہ کمال بڑی مدتوں کے بعد


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


دے رہے ہیں لوگ میرے دل پہ دستک بار بار

دل مگر یہ کہ رہا ہے صرف تو اور صرف تو


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


ایک مدت سے محبت کے نگر میں ہوں مقیم 

عشق لاحاصل مجھے پھر بھی تیری ہی آرزو 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 کسی نے پوچھا کہ کون اپنا ہے اور کون نہیں

جواب آیا اگر وقت اپنا ہے 

تو سب اپنا ہے ورنہ کوئی نہیں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ

کوئی چاہ کے اپنے لیے اداسی نہیں چنتا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


بہت پیار سے رکھیں گے تمہیں

ایک بار ہمارے ہو کر تو دیکھو 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 ہمیشہ کے لیے پاس رکھ لو نہ مجھے

 کوئی پوچھے تو کہہ دینا، دل ھے میرا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 چہرہ بتا رہا تھا مارا ہے عشق نے

اور لوگ کہہ رہے تھے کچھ کھا کے مر گئی


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


تم درد دے کر بھی کتنے اچھے لگتے ہو 

خُدا جانے ہمدرد ہوتے تو کیا ہوتے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 ہم سے بے وفائی کی حد پوچھتے ہو

وہ مجھ سے عشق سیکھتا رہا کسی اور کیلئے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


میں نے دل کو منا لیا محسن

اب یہ تیرے بغیر دھڑکے گا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


تُو اگر کسی سے مِل رہا ہے تو لگاتار مِل

میں ویسے بھی نہیں پیتا منہ لگی چائے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


مجھے وہ میرے بچپن کی راتیں چاہئیں 

جب میں بنا کچھ سوچے سو جاتا تھا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 وہ ملے تو محرم بن کر ملے 

 دل بھی راضی ہو اور رب بھی 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


‏ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے

مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ

جو کہہ گئے دل ہی توڑا ہے، کونسی جان لے لی


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


میرے بس میں نہیں ورنہ 

میں خود کو خود کے گلے لگا کے رولوں 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 تُم پر آیا ہے تو خوش نصیب ہو تُم

یوں ہمارا دِل ہر کِسی پر نہیں آتا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں

مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 پاؤں پھیلائے تو دیکھی نہیں چادر ہم نے

تُجھکو چاہا تو پھر اوقات سے بڑھ کر چاہا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


وہ واحد شخص تھا جس کے لیے

میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


جو بھی ملتا ہے یہی کہتا ہے آرام کرو

گفتگو کرتا نہیں کوئی بھی بیمار کے ساتھ


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 اُسّے پایا بھی نہیں تھا ٹھیک سے

اور اُسّے بھلانے کے دن بھی آگئے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا 

قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 وہ جو دل کے قریب تھا

نا جانے کس کا نصیب تھا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


رات خالی ہی رہے گی میرے چاروں جانب 

اور یہ کمرہ تیرے خواب سے بھر جائے گا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 کہ تم پسند آئے تھے یہ اتفاق تھا

تم ہی پسند رہو گے یہ عشق ہے 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


ایک ہی شخص کی ہوتی ہے یہاں گنجائش

خانہِ_دل کبھی بازار نہیں ہوتا 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


خلوص دل میں لبوں پہ مسکراہٹ رہنے دو

نہ خود اداس رہو نہ کسی کو اداس رہنے دو


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


اک عجیب سی بے چینی ہے تیرے بغیر

رہ بھی لیتے ہیں اور رہا بھی نہیں جاتا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 آج دل کچھ یوں اداس ہے جیسے 

تنہا کشتی کو سمندر میں شام ہو جائے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


مزہ لے رہے ہے لوگ میری ہار کا 

یار نے ہی لوٹ لیا گھر یار کا 

اچھا صلہ دیا تو نے میرے پیار کا 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 غرض کی دوستی تھی مطلب کا زمانہ تھا 

دل میں دشمنی تھی دوستی تو بہانہ تھا 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


سب کہنے کی باتیں ہیں یہاں 

کوئی نہیں مرتا کسی کے لیے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


عشق وہ واحد جنت ہے

جس میں حوریں عذاب دیتی ہیں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا 

بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 ہمارا مقام دیکھنے کے لیے

تیرا بھی ایک مقام ہونا چائیے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری

تو تمہـــــیں حق ہــے، کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 وقت کے بدلنے سے ____ دِل کہاں بدلتے ہیں

آپ سے مُحبت تھی ____ آپ سے مُحبت ھے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


خلوص دل میں۔۔۔۔۔لبوں پہ مسکراہٹ رہنے دو

نہ خود اداس رہو۔۔۔۔۔نہ کسی کو اداس رہنے دو


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 خاموشی بہت کچھ کہتی ہے 

کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنیں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


‏آخر کیوں نہ سزا ملتی ہمیں محبت کی

ہم نے بھی بہت دل توڑے تیری خاطر


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


سنا ہے موت ایک پل کی مہلت نہیں دیتی 

اچانک مر جاؤں تو معاف کر دینا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


ہمارے گاؤں میں اِک یہی خرابی ہے

حسیں لڑکی کو جلد بیاہ دیا جاتا ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دنیا 

ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہو گا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


اک عجیب سی بے چینی ہے تیرے بغیر

رہ بھی لیتے ہیں اور رہا بھی نہیں جاتا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


دل کی رگ رگ نچوڑ لیتا ہے

عشق جب ہجر کی چادر اوڑھ لیتا ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 اپنی شاموں میں پھر حصہ کسی کو نہ دیا

عشق تیرے بنا بھی پھر میں نے تجھ سے ہی کیا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


‏کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب

اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں

شکریہ مشورات کا ! چلتے ہیں۔


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 وہ تو جان لے کے بھی ویسا ہی نیک رہا

عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 ہمیشہ اپنے خُدا سے مانگو کیونکہ 

 نہ وہ ذات دیکھتا ہے نہ اوقات 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


‎پانی سے بھری آنکھیں لے کَر مجھے گھورتا رہا 

وہ آئینے میں شخص پریشان بہت تھا 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


‏جہاں دل بھر جاتے ہیــــــــں 

 وہاں بہانے مل ہی جاتے ہیــــــــں 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


بغیر لباس آئے تھے اس جہان میں

بس ایک کفن کی خاطر اتنا سفر کرنا پڑا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 جی چاہتا ہے کاش وہ مل جائے راہ میں

حالانکہ معجزوں کا _زمانہ تَو ہے نہیں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


یہ جو کرتے ہو عشق میں حساب کتاب تم

ہم جو کرنے بیٹھے تو خرید لیں گے تمہیں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ

 ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


مجھے پتا تھا دُنیا تمہیں مصروف کر دیگی

تم میرے بغیر بھی جینے لگو گے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 آج پوچھئے نہ صبر کے معنی ہم سے   

آج ہم منزل کے آخری کنارے پہ کھڑے ہیں 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


تنہائیاں کچھ اس طرح سے ڈسنے لگی ہمیں 

ہم آج اپنے پیروں کی آہٹ سے ڈر گئے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


تیری تلاش میں میرا وجود ہی نہ رہا

تباہ کر گئی میری ہستی کو آرزو تیری 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 تیرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کر چلنا 

میری خواہش ہی نہیں میری دعا بھی ہے 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 ‏اتنی دلکش کہاں تھی یہ زندگی

ہم نے جب تک آپ کو چاہا نہ تھا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 میں تُمہارے ساتھ ہوں

 بیس اور تیس کی خوبصورتی میں

چالیس کی ہنسی اور پچاس کی بیماری میں 

ساٹھ کی تنہائ اور سَتر کی مایوسی میں 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


میری آنکھیں تجھے ہر دور میں مسکراتا ہوا دیکھیں

تیری جانب سے ہمیشہ خیر کی خبر آئے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


کچھ چیزیں دماغ کو سکون دیتی ہیں

اور چاۓ ان میں سب سے پہلے آتی ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 جب اداسیاں روح میں اتر جائیں

تو رونقیں متاثر نہیں کرتیں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


مانا کہ آپ بہت خوبصورت ہیں 

مگر محبت ہمیں پھر بھی چائے سے ہے 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا

تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 اللّٰہ راضی ہو جائے تو 

مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 چلا گیا تو کبھی لوٹ کے نہیں آؤں گا

اِس قدر نہ ستاو بُہت اُداس ہوں آج کل


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 ضروری نہیں ہر کوئی آپ کو سمجھ پائے

ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے معیار نہیں


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی"لہجہ مُجھے

وہ شخص مُجھے"بیمار" کر کے چھوڑ گیا


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


کسی کی نیند ہمیں دستیاب ہو اک شب

ہمارے خواب کسی اور کو دکھا دیے جائیں 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 وہ سلسلے، وہ شوق، وہ نسبت نہیں رہی

وہ دل نہیں رہا ،وہ طبعیت نہیں رہی


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


جب بھی سکون کا ذکر ہوتا ہے

ہمیں تیری باہوں کی طلب لگ جاتی ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


تیرے کوچے میں جو آیا ہے فقیروں کی طرح

 اپنی بستی کا سلطان بھی تو ہوسکتا ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 جو تیرے معیار تک نہ پہنچ سکے

وہ تیرے کردار پہ بھونکیں گے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


جس کے خیال سے لبوں پہ تبسم آ جائے

ھائے کیا عالم ہو اگر وہ روبرو آ جائے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 ‏جوانی ساری ہی سیاہ رنگ پہن کر گزار ڈالی

نجانے کس بات کا ہے سوگ منایا میں نے 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 تیری شخصیت کے آٹھ نقطوں سے

  میری اناَ کا ایک نقطہ ہی بھاری ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


بدگُمان ہم سے کُچھ لوگ ہیں تو کیا کریں

ہم سے اب ذہن کے جالے تو نہیں اُتارے جاتے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 واسطے پڑے تو نسلوں کا پتہ چلتا ہے

 باتوں سے تو ہر شخص خاندانی لگتا ہے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 اور تم جو وفا دار لیے پھرتے ہو 

ہماری سلطنت کے غدار تھے پہلے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو

انھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاو گے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


 پردہ نشیں رہتا نہیں کوئی بھی عمر بھر

وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کے


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»


قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڑ دیا

جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں 


««««💚🖤❤️💚🖤❤️💚»»»»

Post a Comment

0 Comments