سوتے وقت پڑھنے کی دعا
جب سونے کا ارادہ کرے تو وضو کر لے اور اپنے بستر کو تین بار جھاڑ لے، پھر داہنی (سیدھی) کروٹ پر لیٹ کر سر کے نیچے داہنا (سیدھا) ہاتھ رکھ کر تین بار یہ پڑھے۔
اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ اَمُوْتُ وَ اَحْیٰی
ترجمہ
اے اللہ! میں تیرا نام لے کر مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔
0 Comments
Please don't share any spam message in comment box.